• Jan 1 2025 - 11:09
  • 63
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

ہفتہ وار ’’گلستان سعدی کی پڑھت ورکشاپ‘‘

گلستان سعدی: باب اول: سیرت پادشاھان

 
گلستان سعدی:
باب اول: سیرت پادشاھان
خانۂ فرہنگ ایران راولپنڈی میں ہفتہ وار ’’گلستان سعدی کی پڑھت ورکشاپ‘‘ کا باقاعدہ آغاز اس جمعہ کو ہوگا۔ اس سیشن میں ڈاکٹر عارف نوشاہی صاحب مہمان خصوصی اور مقرر ہوں گے۔
بروز جمعہ بمطابق 3 جنوری 2025
وقت: شام 4 تا 6
"اس ورکشاپ میں زندگی کے تمام شعبوں سے وابستہ افراد شرکت کر سکتے ہیں"
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں : 03346900512
مقام: خانہ فرہنگ ایران،ایران روڈ، سٹلائٹ ٹاون، راولپنڈی
راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: