• Aug 24 2023 - 16:49
  • 97
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

ہفتہ حکومت کا آغازاور شہید رجائی و باہنر کی برسی کے موقع پر خراج تحسین

8 شہریور ۱۳۶۰ بمطابق 30   اگست   کو وزیر اعظم کے دفتر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں امام خمینی (رح) کے دودیرینہ دوست، انقلاب اسلامی کے دو شیدائی اور علم و تقویٰ کے دو سرمشق صدر محمد علی رجائی اوروزیر اعظم محمد جواد باہنر شہید ہوگئے، کو خراج تحسین پیش کرنے اور حکومت کی سرگرمیوں سے عوام کو واقف کرانے اور حکومت کے مستقبل کے منصوبوں اور اہداف کے بارے میں آگاہی دینے کیلئے ایک ہفتہ کو « ہفتہ حکومت» کا نام دیا گیا ہے جو دو شہریور سے آٹھ شہریور(بمطابق ۲۴ تا ۳۰ ) اگست تک ہے۔

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: