• Aug 23 2024 - 12:58
  • 37
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

ہفتہ حکومت کا آغاز اور شہید رجائی و باہنر کی برسی کے موقع پر خراج تحسین

ہفتہ حکومت کا آغاز اور شہید رجائی و باہنر کی برسی کے موقع پر خراج تحسین
8 شهریور  1360 کو وزیر اعظم کے دفتر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں امام خمینی (رح) کے دو دیرینہ دوست انقلاب اسلامی کے دو شیدائی اور علم و تقویٰ کے دو سرمشق صدر محمد علی رجائی اور وزیر اعظم محمد جواد باہنر شہید ہوگئے.
ان شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے اور حکومت کی سرگرمیوں سے عوام کو واقف کرانے  اور حکومت کے مستقبل کے منصوبوں اور اہداف کے بارے میں آگاہی دینے کیلئے ایک ہفتہ کو'' ہفتہ حکومت'' کا نام دیا گیا ہے جو دو شہریور سے آٹھ شہریور بمطابق 23 تا 29 اگست تک ہے.

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: