گلستان سعدی کی پڑھت کی ورکشاپ: (برائے موسم سرما)
وقت: ہر جمعہ کو شام 4 سے 6 (جنوری اور فروری)

گلستان سعدی کی پڑھت کی ورکشاپ:
(برائے موسم سرما)
باب اول: بادشاہوں کی سیرت۔ 3 جنوری
باب دوم: درویشوں کے اخلاق۔ 10 جنوری
باب سوم: قناعت کی فضیلت۔ 17 جنوری
باب چہارم: خاموشی کے فوائد۔ 24 جنوری
باب پنجم: عشق اور جوانی۔ 31 جنوری
باب ششم: کمزوری اور بڑھاپا۔ 7 فروری
باب ہفتم: تربیت کی تاثیر۔ 14 فروری
باب ہشتم: گفتگو کے آداب۔ 21 فروری
وقت: ہر جمعہ کو شام 4 سے 6
(جنوری اور فروری)
مقام: خانہ فرہنگ ایران، 46 A, ایران روڈ، راولپنڈی
شرکت کنندگان کو سرٹیفکیٹ دیا جائے گا۔
اپنا تبصرہ لکھیں.