محرم الحرام تلوار پر خون کی فتح
محرم الحرام تلوار پر خون کی فتح کا مہینہ ہے،(امام خمینی )
حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت بلاتفریق مذہب و مسلک اسلام اور پوری انسانیت کی بقا ء کیلئے تھی، ظلم کے سامنے ڈٹ جانا، ظالم و جابر حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق کہنا اورحق و سچ کیلئے سب کچھ قربان کرنا درس کربلا ہے۔
غریب و سادہ و رنگین ہے داستان حرم نہایت اس کی حسین ابتدا ہے اسماعیل
اپنا تبصرہ لکھیں.