• Jan 31 2024 - 10:07
  • 53
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

طب کے میدان میں اہم پیشرفت

انقلاب اسلامی کی کامیابیاں

انقلاب سے پہلے ایران میں میڈیکل سسٹم کارڈ کے حامل پندرہ ہزار ڈاکٹروں میں سے چھ ہزار ڈاکٹرغیرملکی تھے۔

ہسپتالوں تک رسائی

انقلاب سے قبل ایران کے ۳۷ فیصد سے زائد شہروں میں ہسپتالوں کی رسائی تھی جو اب ۹۷ فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

طب کے میدان میں اعلیٰ درجہ:

آج ایران طب میں ۱۵ویں اوردواسازی کے شعبے میں ساتویں نمبر پر ہے

طبی سیاحت کا مرکز:

ایران، جسے کبھی غیر ملکی ڈاکٹروں کی ضرورت تھی، اب علاقائی طبی سیاحت کا مرکز ہے

کورونا ویکسین کی پیداواری صلاحیت کا حصول

طبی دیکھ بھال کی وجہ سے اوسط  عمر میں اضافہ اور کورونا ویکسین کی پیداواری صلاحیت کے حصول میں میں پیش پیش ہونا ایران کی اہم طبی کامیابیوں میں سے ایک ہے۔

 
 
 
 
راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

فلمیں

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: