ایران ڈیری مصنوعات برآمد کرنے والا ایشیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا: فائو
FAO ورلڈ فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن:
٭ایران دنیا میں گندم پیدا کرنے والا ۱۳واں، چاول پیدا کرنے والا ۱۱واں اور ایشیا میں گوشت فراہم کرنے والا ۱۱واں سب سے بڑاملک اوراسی طرح ایشیاء میں ڈیری مصنوعات کا سب سے بڑا برآمد کنندہ ہے۔
٭فائو (FAO) کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ایران کی۲۰۲۳ میں اناج کی پیداوار ۱۸ ملین ۸۰۰ ہزار ٹن تک پہنچ جائے گی اوراس سال ایران کی طرف سے پیدا ہونے والے تین اہم ترین اناج گندم، چاول اور جو، ہوں گے۔
اپنا تبصرہ لکھیں.