• Jul 14 2025 - 12:16
  • 15
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

اقبال خوانی فارسی کلام اقبال

موضوع: نغمہء ملائک اور تمہید زمینی

اقبال خوانی
فارسی کلام اقبال
(چوتھی پندرہ روزہ محفل)
ڈاکٹر مظفر علی کشمیری
اقبال شناس، استاد زبان و ادبیات فارسی
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے فقط فارسی کلام (جاوید نامہ) کی خواندگی، الفاظ اور اشعار کے معانی اور شرح بیان کرتے ہیں
موضوع: نغمہء ملائک اور تمہید زمینی
بتاریخ: 15 جولائی 2025ء
بوقت: 04:30 بجے عصر
بروز: منگل
بمقام: خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران
ایران روڈ اے بلاک سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی
راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: