• Nov 13 2022 - 16:00
  • 311
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute
بہارؔ کو علامہ اقبالؒ سے والہانہ عقیدت تھا اور ایران میں اقبال شناسی میں اہم کردار ادا کیا

محمد تقی صبوری المعروف ملک الشعراء بہؔار کے حالات زندگی

محمد تقی بہار ایرانی شاعر تھے۔ بہار شاعر ہونے کے علاوہ محقق، ادیب، معلم، مدیر اخبار اور سیاسی شخص تھے

ملک الشعراء بہار، 20ویں صدی عیسوی کا عظیم ایرانی شاعر

ملک الشعراء بہار (1886 1951)

محمد تقی بہارؔ المعروف ملک الشعراء بہار جو نہ صرف علامہ اقبالؒ سے بہت زیادہ متاثر تھے بلکہ انکے افکار بھی علامہ اقبالؒ کی طرح تھی.

ان کے حالات زندگی پر مختصر دستاویزی فلم ملاحظہ فرمائیں۔

کویته پاکستان

کویته پاکستان

فلمیں

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: