• Oct 10 2022 - 22:01
  • 184
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute
اتحاد اسلامی اور اس کے معاشی فوائد

جشن عید میلاد النبیﷺ، ولادت امام جعفر صادق (علیہ السلام) اور ہفتہ وحدت مبارک

جشن عید میلاد النبیﷺ، ولادت امام جعفر صادقؑ اور ہفتہ وحدت اسپیشل

دنیائے اسلام کی آبادی ایک ارب 80 کروڑ؛ اسلامی ممالک بے پناہ معدنی ذخائر اور انسانی سرمائے سے مالامال؛ لیکن پھر بھی مغرب ہم پر حکومت کررہے ہیں۔ آج دنیا کی معیشت مغرب کی دس بڑی کمپنیوں کے ہاتھ میں کنٹرول ہوتی ہے اور پروپیگنڈا مشین کا بٹن بھی انہیں کے ہاتھ میں ہے۔ ایسا کیوں ہے؟ کیوں اسلامی دنیا اپنے اندر چھپی صلاحیتوں اور مواقعوں کو نہیں دیکھتے؟ کیونکر دنیائے اسلام اپنے وسائل ایک دوسرے پر خرج نہیں کرتے اور ایک مشترکہ کرنسی ایجاد نہیں کرتے؟

دیکھئے اس دلچسپ ویڈیو میں جو ہفتہ وحدت کی مناسبت سے آپ کو پیش کی جارہی ہے.

 

کویته پاکستان

کویته پاکستان

فلمیں

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: