• Dec 10 2023 - 15:01
  • 102
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

پنجاب کے سابق وزیر اوقاف و مذہبی امور کی خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران لاہور آمد

لاہور (۶ دسمبر ۲۰۲۳، بروز بدھ) پنجاب کے سابق وزیر اوقاف و مذہبی امور، محترم جناب پیرسید سعید الحسن شاہ نے خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران لاہور کا دورہ کیا اور ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران لاہور، محترم جناب جعفر روناس سے خصوصی ملاقات کی. اس ملاقات میں پنجاب کے سابق وزیر اوقاف و مذہبی امور نے خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران لاہور کے وزارت اوقاف و مذہبی امور کے ساتھ بھرپور تعاون کو سراہا.

لاهور پاکستان

لاهور پاکستان

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: