• Apr 17 2024 - 14:26
  • 34
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے وفد کا خانہ فرہنگ ایران لاہور کا دورہ کا اور فلسطین و ایران سے اظہار یکجہتی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما، محترم جناب علامہ ظھیر الحسن کربلائی کی قیادت میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع لاہورکے ۴۰ رکنی وفد نے ۱۶ اپریل ۲۰۲۴، بروز منگل، خانہ فرہنگ ایران لاہور کا دورہ کیا اور اس کے ڈائریکٹر جنرل، محترم جناب جعفر روناس سے ملاقات کی. 

لاهور پاکستان

لاهور پاکستان

تصاویر

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: