خانہ فرہنگ ایران لاہور کے فارسی زبان کے اساتذہ کے لیے خصوصی تربیتی سیشن کا انعقاد
سعدی فاؤنڈیشن ایران کے بین الاقوامی امور کی ڈپٹی ڈائریکٹر، محترمہ ڈاکٹر الہام حدادی نے ۱۰ نومبر ۲۰۲۳، بروز جمعہ، خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران لاہور کے فارسی زبان کے اساتذہ کے لیے ایک خصوصی تربیتی اور جدید تدریسی طریقے کار کا سیشن منعقد کیا.
اپنا تبصرہ لکھیں.