• Mar 14 2022 - 16:45
  • 190
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

خانه فرهنگ اسلامی جمھوریه ایران کراچی میں عید مبعث کی تقریب

28 فروی 2022، مطابق۲۶ رجب المرجب ۱۴۴۳ ہجری قمری، عید مبعث کی مناسبت سے، خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کراچی میں ایک شاندار تقریب منعقد ہوئی، اس نشست میں قونصل جنرل اسلامی جمہوریہ ایران جناب آقای نوریان، خانہ فرہنگ کے انچارج آقای نوروزی سمیت بہت سے ایرانی سفارتکار موجود تھے۔

ممتازعالم دین آقای شیخ غلام عباس رئیسی نے اپنے خطاب میں کہا: اسلامی جمہوریہ ایران نے جاہلیت کے عصر جدید میں پیغمبراسلام (ص) کی بعثت کو زندہ رکھنے کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ اس اسلامی انقلاب نے رسول اکرم(ص) کی بعثت، انسانی اور اسلامی اقدار، نیز نظریہ مہدویت کی طرف دنیا کی لوگوں کو متوجہ کیا ہے۔

مدیر سایت

مدیر سایت

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: