• Oct 3 2025 - 15:10
  • 16
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

یک ایرانی شخص کا انٹرویو، جس نے برسوں پردیس میں رہنے کے بعد صرف ایک وجہ سے اپنے وطن واپسی کا فیصلہ کیا

ایک ایرانی شخص کا انٹرویو، جس نے برسوں پردیس میں رہنے کے بعد صرف ایک وجہ سے اپنے وطن واپسی کا فیصلہ کیا۔۔۔ "خاندان"۔ وہ کہتے ہیں:

یک ایرانی شخص کا انٹرویو، جس نے برسوں پردیس میں رہنے کے بعد صرف ایک وجہ سے اپنے وطن واپسی کا فیصلہ کیا
ایک ایرانی شخص کا انٹرویو، جس نے برسوں پردیس میں رہنے کے بعد صرف ایک وجہ سے اپنے وطن واپسی کا فیصلہ کیا۔۔۔ "خاندان"۔
وہ کہتے ہیں:
"میں نے وہاں سب سے دلخراش منظر دیکھا، ایک ننھی اسکول کی بچی اپنی ماں سے بار بار پوچھ رہی تھی: میرا ابو کہاں ہے؟ میرا ابو کون ہے؟ اور ماں کے پاس اس کا کوئی جواب نہ تھا۔ وہاں کارٹونوں سے لے کر میڈیا تک بچوں کو یہ باور کرایا جا رہا ہے کہ باپ کے بغیر بھی زندگی عام اور خوشحال ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہر تہذیب کا زوال خاندان کے بکھرنے سے شروع ہوا اور ہر وہ تہذیب جس کے خاندان مستحکم رہے، وہی طاقتور اور پائیدار بنی۔"
یہ صرف ایک ذاتی فیصلہ نہیں بلکہ ایک تہذیبی پیغام ہے: خاندان ہی بنیاد ہے، خاندان ہی طاقت ہے
اسلام آباد پاکستان

اسلام آباد پاکستان

فلمیں

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: