پیغام آشنا
پیغام آشنا کا 87 واں شماره آن لاین ہوچکا ہے
اردو زبان کا علمی و تحقیقی سہ ماہی مجلہ پیغام آشنا کا 87 واں شماره ثقافتی قونصلیت سفارت اسلامی جمهوریہ ایران اسلام آباد کی کاوشوں سے آن لاین شایع ہوچکا ہے۔

یہ سہ ماہی مجلہ ، حکومت پاکستان کے ہائر ایجوکیشن کمیشن سے منظور شدہ ہے ، اور دونوں ممالک کے مابین ثقافتی تعلقات کو مستحکم کرنے کے مقصد سے شائع کیا جاتا ہے۔
شماره 87 کے مضامین مندرجہ ذیل ہیں:
- مولانا جلال الدین رومی کی مثنوی (دفتردوّم) میں صنعت تجنیس (مسرّت واجد ؍شازیہ سلطانہ ہاشمی)
- مفتی ٔاعظم قسطنطنیہ، علامہ شیخ سلیمان حنفی بلخی قندوزی نقشبندی (مخدوم سید علی عباس شاہ)
- لکھنوی اُردو غزل میں مسلم تہذیب و ثقافت (کلاسیکی عہد) (محمد اعجاز تبسم)
- اقبال کی شاعری میں اُردو داستانی اخلاقی اقدار (ثمینہ سیف)
- مثنوی’’گلزارِنسیم‘‘میں فارسی مرکباتِ ناقص (غلام یاسین ؍گلشن طارق)
- بلوچی اور براہوئی زبان و ادب ایک جائزہ (زاھد حسین دشتی ؍عابدہ بلوچ ؍ دردانہ)
- مرزا اطہر بیگ کی ناول نگاری بحوالہ ( ’’حسن کی صورت حا ل ‘‘ ۔۔ ) (خدیجہ شاہد)
اپنا تبصرہ لکھیں.