سہ ماہی مجلہ پیغام آشنا
پیغام آشنا کا ۸۳ واں شماره آن لاین ہوچکا ہے
اردو زبان کا علمی و تحقیقی 3 ماہی مجلہ پیغام آشنا کا ۸۳ واں شماره ثقافتی قونصلیت سفارت اسلامی جمهوریہ ایران اسلام آباد کی کاوشوں سے آن لاین شایع ہوچکا ہے۔

یہ سہ ماہی مجلہ ، حکومت پاکستان کے ہائر ایجوکیشن کمیشن سے منظور شدہ ہے ، اور دونوں ممالک کے مابین ثقافتی تعلقات کو مستحکم کرنے کے مقصد سے شائع کیا جاتا ہے۔
شماره ۸۳ کے مضامین مندرجہ ذیل ہیں:
- پیام مشرق میں ہیئت کے نئے تجربات (ڈاکٹر روزینہ انجم نقوی)
- کلام اقبال (فارسی) میں مسلمانوں کی ثقافت و اقدارکی بقا اور عصر حاضر (محمد طاہر بوستان خان، ڈاکٹر سائرہ ارشاد)
- مثالی خواتین اور اقبال کی نظر میں حقیقت زن (ڈاکٹر قمر بتول)
- علامہ اقبال اوردیگر ادبی مشاہیر کی رثائی شاعری (ڈاکٹر نصیر احمد اسد؍عبدالمنان چیمہ ؍ ڈاکٹر آصف اقبال)
- علامہ اقبال کا تصور مرد مو من اور بلو چستان کے نو جوان ( ڈاکٹر حسن آراء مگسی)
- زبان کی اساس،ساخت اور اردو (ایک نیا زاویہ) (ناہید خان)
- کلام زکی میں فکری و فنی محاسن (ڈاکٹر محمد اعجاز تبسم)
مجلہ کے مطالعہ کے لیے ڈاونلوڈ پر کلک کیجئے
- نیوز گروپ : رایزنی فرهنگی اسلام آباد
- خبر کا کوڈ : 1220
اپنا تبصرہ لکھیں.