ثقافتی قونصلیٹ ایران اسلام آباد کی جانب سے حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت باسعادت کے موقع پر ایک شاندار آن لائن تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے۔
ایران کے ثقافتی قونصلیٹ، اسلام آباد کی جانب سے نبی آخرالزماں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت باسعادت کے موقع پر ایک شاندار آن لائن تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے۔ یہ نمائش ایرانی ثقافت، اسلامی فنون اور عشقِ رسول ﷺ کا حسین امتزاج ہے
 
                  ایران کے ثقافتی قونصلیٹ، اسلام آباد کی جانب سے نبی آخرالزماں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت باسعادت کے موقع پر ایک شاندار آن لائن تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے۔ یہ نمائش ایرانی ثقافت، اسلامی فنون اور عشقِ رسول ﷺ کا حسین امتزاج ہے۔
وہی ہے رحمتِ عالم، وہی ہے فخرِ بشر چراغِ راہِ ہدایت، امامِ خلقِ سحر
لبوں پہ ذکر محمد ﷺ، دلوں میں نورِ خدا جہاں بھی دیکھو وہی ہے درود کی صدا
یہ آن لائن نمائش آپ کو لے جاتی ہے ایک روحانی و فنی سفر پر، جہاں ہر تصویر عشق و محبتِ رسول ﷺ کا پیغام سناتی ہے۔
���� نمائش دیکھنے کے لیے وزٹ کریں: https://metasteps.com/viewer/546b0551-f825-4ce9-9628-672e6312649f

 
            
اپنا تبصرہ لکھیں.