بچوں کے قاتل قابض کو للکارا گیا
پارلیمان کی نشست میں دنیا نے ایک شجاع آواز سنی، جس نے غاصب و قابض نمائندے کو اُس کی حقیقت دکھا دی
 
                   بچوں کے قاتل قابض کو للکارا گیا! 
پارلیمان کی نشست میں دنیا نے ایک شجاع آواز سنی، جس نے غاصب و قابض نمائندے کو اُس کی حقیقت دکھا دی۔
 یہ الفاظ پوری انسانیت کے دل کی ترجمانی تھے:
 یہ الفاظ پوری انسانیت کے دل کی ترجمانی تھے:"جو کچھ اس قابض نے کہا وہ دراصل ریاستی دہشت گردی ہے۔ اگر تمہیں شرم نہیں تو جو چاہو کرو! لیکن آج تمہیں یہ ایوان چھوڑنا ہوگا۔ دنیا کی ہر باوقار پارلیمان کا ردعمل دیکھ چکے ہو۔ نکل جاؤ، اگر ذرا سی غیرت باقی ہے، اے قابض! اے بچوں کے قاتل!"
 یہ لمحہ صرف ایک تقریر نہیں تھا، یہ فلسطین کے معصوم بچوں کے خون کی پکار تھی۔
یہ دنیا کو یاد دہانی تھی کہ:
ظلم ہمیشہ رسوا ہوتا ہے 
اور سچائی کی آواز کبھی نہیں دبتی
 
            
اپنا تبصرہ لکھیں.