اس پیغام میں رہبر انقلاب واضح کرتے ہیں کہ: گھر کے اندر عورت کا سب سے اہم اور بنیادی حق محبت ہے
اس پیغام میں رہبر انقلاب واضح کرتے ہیں کہ: گھر کے اندر عورت کا سب سے اہم اور بنیادی حق محبت ہے
اس پیغام میں رہبر انقلاب واضح کرتے ہیں کہ: گھر کے اندر عورت کا سب سے اہم اور بنیادی حق محبت ہے۔ محبت، عزت اور نرم رویّہ نہ صرف عورت کی ضرورت ہے بلکہ یہ خاندانی نظام کی مضبوطی کی بنیاد بھی ہے۔ معاشرے کی تعمیر گھر سے شروع ہوتی ہے، اور گھر اس وقت پر سکون بنتا ہے جب عورت کو محبت اور احترام دیا جائے۔
اپنا تبصرہ لکھیں.