• Nov 5 2025 - 08:53
  • 30
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

 یومِ شہادتِ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا 

 یومِ شہادتِ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا 

 یومِ شہادتِ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا 

 یومِ شہادتِ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا 

آج امتِ مسلمہ غم و سوگ میں ڈوبی ہے... یہ وہ دن ہے جب خاتونِ جنت، سیدۃ النساء العالمین، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے مظلومیت اور درد کی حالت میں اس فانی دنیا سے رُخصت لی۔

رسولِ خدا ﷺ کی وہ لختِ جگر، جنہوں نے ظلم و ستم برداشت کیا مگر صبر کا دامن نہ چھوڑا، اور حق کی راہ میں اپنی جان قربان کر دی۔

اُن کی شہادت صرف ایک تاریخ نہیں — بلکہ ایک صدا ہے جو ہر دور کے مظلوموں کو صبر، استقامت، اور ظلم کے مقابلے میں قیام کا درس دیتی ہے۔

سلام ہو اُس پاک بی بی پر، جو اپنے والد کی اُمت کے لیے روتی رہیں، اور آخرکار راہِ ولایت میں شہید ہو گئیں۔

 

اسلام آباد پاکستان

اسلام آباد پاکستان

فلمیں

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: