رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا
پارلیمنٹ اور ماہرین کونسل کے الیکشن کے لئے رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ ڈالا
رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے جمعہ پہلی مارچ 2024 کو پارلیمنٹ کے بارہویں دور اور ماہرین اسمبلی کے چھٹے دور کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا وقت شروع ہوتے ہی حسینیۂ امام خمینی میں پہنچ کر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔