• Feb 1 2024 - 15:01
  • 61
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

ہمارا انقلاب نور کی تجلی تھا

12 بہمن، بانی انقلاب اسلامی 'امام خمینی (رح) کی وطن واپسی

انقلاب اسلامی ایران کی فجر کی دہائی امام خمینی کے ایران میں تشریف لانے سے لے کر شہنشاہی مشینری کے ختم ہو جانے تک کا زمانہ ہے جسے ۱۲ تا ۲۲ بہمن ۱۳۵۷ ہجری شمسی کا نام دیا جاتا ہے۔

اس عشرے میں جو ۱۳۶۰ یعنی ۱۹۸۰ عیسوی سے فجر کی دہائی کے طور پر مشہور ہے اور جس میں دس دن تک مختلف طرح کے جشن منائے جاتے ہیں،   بہت سارے اہم واقعات پیش آئے ہیں جس میں امام خمینی کی بھشت زہراء میں تقریر، ان کا مدرسہ رفاہ میں رہائش اختیار کرنا، شورائے انقلاب کا پہلوی بادشاہت کے ساتھ مذاکرات کرنا اور آخر کار فوج کا مارشل لگانے کی دھمکی دینا اور ناکام ہو جانا ہے۔

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

فلمیں

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: