• Jul 31 2023 - 13:10
  • 79
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

کمپیوٹرگیمزکی تیاری میں ایران اسلامی دنیا میں پہلے نمبرپر

اگرچہ گیمز بنانے کے تین اہم‌ ترین ٹولز پر پابندی ہے، لیکن ۵۰ سے زیادہ ایرانی گیمز کے ۲۰ ملین سے زیادہ انسٹال ریکارڈ کئے گئے ہیں۔

نیشنل فانڈیشن آف کمپیوٹر گیمز کے سی‌ ایاو نے کہا: ایران نے کمپیوٹر گیمز کے میدان میں تیاری میں خطے اور اسلامی دنیا کے ممالک میں پہلے نمبر اورپوری دنیا میں اٹھارویں نمبر اپنے نام کردیا ہے انہوں نے مزید کہا: نیشنل فانڈیشن آف کمپیوٹر گیمز اور تبریز کی اسلامک آرٹ یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق کی بنیاد پر۱۴۰۱ کے آخر تک اسلامی جمہوریہ ایران نے، کمپیوٹر گیمز کے میدان میں جو کہ نئی تخلیقی صنعتوں کا حصہ ہے، خطے اور اسلامی دنیا میں پہلے اور دنیا بھر میں ۱۸ویں نمبر اپنے نام کردیاہے۔

اس تحقیق میں کمپیوٹر گیمز کے تمام شعبوں جن میں کمپیوٹر گیمز میں مصنوعی ذہانت، سنجیدہ گیمز اور موبائل اور کنسول گیمز شامل ہیں پر سٹیڈی کی گئی ہے۔

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

تصاویر

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: