مسعود پزشکیان ایران کے نویں صدر منتخب
ایران کے نویں صدر مسعود پزشکیان ۲۹ ستمبر ۱۹۵۴ میں ایران کے مغربی آذربائیجان کے مہاباد ضلع میں پیدا ہوئے ۔ پزشکیان سید محمد خاتمی کی حکومت میں وزیر صحت تھے اور آٹھویں، نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں پارلیمانی انتخابات میں مسلسل تبریز کی نمائندگی میں جیت حاصل کی۔ اسی طرح پارلیمنٹ کے دسویں دور میں وہ ڈپٹی اسپیکر بھی رہے۔