خانۂ فرہنگ ایران راولپنڈی میں ایرانی فلموں کی نمائش کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
آئیں اور ایرانی سینما سے لطف اٹھائیں۔

خوشخبری!
خانۂ فرہنگ ایران راولپنڈی میں
ہر ہفتہ بروز منگل
دن 1:00 بجے سے 3:00 بجے تک
ایرانی فلموں کی نمائش کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
انٹری: مفت
آئیں اور ایرانی سینما سے لطف اٹھائیں۔
بمقام:
خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران، 46_A ایران روڈ سٹیلائٹ ٹاؤن، راولپنڈی
اپنا تبصرہ لکھیں.