آیئے خطاطی سیکھیں
خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران، راولپنڈی میںگرمیوں کی تعطیلات میں بچوں کیلئے خطاطی شارٹ کورس کا آغاز

کلاسسز کا آغاز 10 جون 2025
مدت: 2 ماہ
کلاسسز: بروز منگل اور جمعہ
فیس: 4500 روپے
داخلہ فارم، رجسٹریشن اور دیگر معلومات کیلئے ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔
03235694827
03448875172
اپنا تبصرہ لکھیں.