امریکہ کے غیر انسانی پابندیوں کا شکار شدید مسائل سے دوچارتھے
مصنف، بین الاقوامی امورکے ماہر، ماہر تعلیم اور سینٹر فار کانٹر ہیجیمونک اسٹڈیز کے ڈائریکٹرٹائم اینڈرسن نے بدحجابی کی حمایت میں بال کٹوانے والوں امریکی ودیگر خواتین کو منہ توڑجواب دیتے ہوئے سربازرضوی کی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کی ہے جس میں کہا ہے کہ: « جب #ایران کے کینسر میں مبتلا بچے #امریکہ کے غیر انسانی پابندیوں کا شکار شدید مسائل سے دوچارتھے۔ تو دنیا میں کسی نے ایرانیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیلئے اپنے بال نہیں کاٹے» ۔
اپنا تبصرہ لکھیں.