اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کا مشترکہ ہنگامی اجلاس:
فلسطینی قوم کے حق میں فیصلہ کن اقدامات کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی 10 تجاویز
1۔ غزہ کے عوام کے قتل عام اور شہریوں پر اندھا دھند حملوں کا خاتمہ
2۔غزہ کے محاصرے کامکمل خاتمہ اور رفح کراسنگ کو کھول دیا جائے
3۔ غزہ سے صیہونی فوج کا فوری انخلائ
4۔غاصب صہیونی حکومت کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی تعلق منقطع کیا جائے
5۔ قابض صہیونی حکومت کی فوج کو دہشت گرد تنظیم قراردیاجائے
6۔ صہیونی مجرم سرغنوں کو سزادینے کیلئے بین الاقوامی عدالت کا قیام
7۔ غزہ کی فوری تعمیر نو کے لیے خصوصی فنڈ کا قیام
8۔ فلسطینی عوام کے لئے انسانی امدادی قافلے بھیجے جائیں
9۔ المعمدنی ہسپتال پر بمباری کے دن کو انسانیت کے خلاف جرم کا دن قرار دیاجائے
10۔ غاصب صہیونی حکومت کے جنگی جرائم جاری رہنے کی صورت میں فلسطینی عوام کو مسلح کیاجائے
اپنا تبصرہ لکھیں.