اربعین کا جلوس ایک اهم تحریک اور ایک منفرد ذریعہ ابلاغ ہے
دنیا میں کہیں بھی اس طرح کی مثال نہیں ملتی کہ عوام نہ صرف ایک شہر سے دوسرے شہر تک کی طویل مسافت طی کرلیں بلکہ مختلف ممالک سے اس میں شریک ہوں
دنیا میں کہیں بھی اس طرح کی مثال نہیں ملتی کہ عوام نہ صرف ایک شہر سے دوسرے شہر تک کی طویل مسافت طی کرلیں بلکہ مختلف ممالک سے اس میں شریک ہوں
نہ صرف ایک مخصوص اسلامی فرقے سے، بلکہ مختلف اسلامی فرقوں سے اور یہاں تک کہ کچھ غیر اسلامی مذاہب سے
(اس میں حصہ لیتے ہیں) ۔
اس کا نام وحدت ہے، حسین (ع) نے ایک عظیم اجتماع خلق کیا ہے
اس جذبے کے حامل عوام ہزاروں کی تعداد میں راستے پر گامزن ہیں
سب آرہے ہیں، سب تیاری کررہے ہیں
اپنا تبصرہ لکھیں.