گلاب چننا

گلاب چننا

گلاب چننا

گلاب چننا 1000 سالہ پرانی اور شاندار ایرانی تقریب ہے جو ہر سال مئی کے مہینے میں ، مختلف شہروں اور دیہاتوں جیسے: کاشان ، قمصر ، ميمند، نیاسر، ون ، سار ، سده ، وادقان ، لایزنگان ، داراب ، مهریز ، برزک، ازوار، لاله زار بردسیر، شهمیرزاد، دامغان، وامرزان، دودانگه وغیره میں منعقد ہوتی ہے۔

گلاب تیار کرنے کے لیے ، محمدی پھول استعمال کیے جاتے ہیں ، جن کو چننا خاص مذہبی تقریبات سے وابستہ ہوتا ہے۔

قمصر گلاب کو معیار کے لحاظ سے دنیا کا بہترین گلاب سمجھا جاتا ہے۔ خالص ہونے کے لحاظ سے گلاب کی کئی اقسام ہیں: بھاری گلاب (پہلا درجہ) ، ہلکا گلاب (دوسرا درجہ) ، دو آتشہ گلاب ، تین آتشہ گلاب (تین پھول) ، اور کم خوشبودار دار گلاب۔

کھانے، ادویات اور کاسمیٹکس کے علاوہ، ایرانی گلاب مذہبی اعتبار سے بھی اہميت كا حامل ہے ، مذہبی مقامات کو خوشبودار کرنے اور مکہ میں خدا کے گھر کو دھونے کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔

نام گلاب چننا
ملک ایران
قسم1

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: