تذهیب کا مطلب ہے سونے سے ہنر کاری کرنا ، اس ہنر یا فن کا استعمال مذہبی اور تاریخی کتابوں، شعری مجموعوں اور لکڑی کے ٹکڑوں کو سجانے اور سنوارنے کے لیے کیا جاتا ہے۔
یہ فن ایران کے فنون لطیفہ اور دستکاری میں سے ایک ہے جس کی قدیم تاریخ اور جڑیں ہیں۔ یہ فن ایران میں طویل مدت سے مقبول ہے اور فن اس سے بے شمار فن پارے تخلیق کئے گئے ہیں۔