Page Number :1

Rawalpindi News

خانہ فرہنگ ایران راولپنڈی میں فارسی کلاس کے پہلے اور دوسرے سمسٹر کے اختتام پر پررونق تقریب
خانہ فرہنگ ایران راولپنڈی میں فارسی کلاس کے پہلے اور دوسرے سمسٹر کے اختتام پر پررونق تقریب
ڈائریکٹر خانہ فرہنگ راولپنڈی اور نمائندہ سعدی فانڈیشن ڈاکٹر مہدی طاہری نے پہلے سمسٹر آن لائن، فزیکل اور دوسرے سمسٹر میں کامیاب ہونے والے طلبا و طالبات کو اسناد سے نوازا
۲۶ شهریور, 17 ستمبر، یوم وفات استاد شہریار اور یوم شعر و ادب فارسی
۲۶ شهریور, 17 ستمبر، یوم وفات استاد شہریار اور یوم شعر و ادب فارسی
آج 17 ستمبر؛ فارسی زبان کے باکمال شاعر سید محمد حسین بہجت تبریزی المعروف استاد شہریار کا یوم وفات ہے
دنیا کی بہترین جامعات کی تازہ رینکنگ، ایران کی 69 یونیورسٹیز شامل
دنیا کی بہترین جامعات کی تازہ رینکنگ، ایران کی 69 یونیورسٹیز شامل
یو ایس نیوز انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے 2024-2025 میں دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کی درجہ بندی شائع کی گئی ہے جس میں ایران کی 69 یونیورسٹیوں کو دنیا کی بہترین 2200 جامعات میں شامل کیا گیا ہے۔
کلچرل قونصلر اور ڈائریکٹر خانہ فرہنگ کی پیر محمد نقیب الرحمن سے ملاقات
کلچرل قونصلر اور ڈائریکٹر خانہ فرہنگ کی پیر محمد نقیب الرحمن سے ملاقات
کلچرل قونصلر مجید مشکی اور ڈائریکٹر خانہ فرہنگ راولپنڈی ڈاکٹر مہدی طاہری کی پیر محمد نقیب الرحمن سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتوگو
ایران میں واقع برف سے جمے غار
ایران میں واقع برف سے جمے غار
مشرق وسطی کا سرد ترین مقام ایرانی مغربی صوبے چہارمحال بختیاری میں واقع ہے۔ "چما" نامی برفانی غار اپنی مثالی اور منفرد خصوصیات کے ساتھ ایران کے حیرت انگیز غاروں میں سے ایک ہے جو بہت سے سیاحون کو اپنی طرف راغب کر رہا ہے
ڈائریکٹر خانہ فرہنگ ایران کی وائس چانسلر وویمن یونیورسٹی راولپنڈی سے ملاقات
ڈائریکٹر خانہ فرہنگ ایران کی وائس چانسلر وویمن یونیورسٹی راولپنڈی سے ملاقات
ڈائریکٹر خانہ فرہنگ ایران راولپنڈی ڈاکٹر مہدی طاہری کا راولپنڈی وویمن یونیورسٹی کا دورہ
عالمی اولمپکس میںایرانی طلباء کی تیسری پوزیشن
عالمی اولمپکس میںایرانی طلباء کی تیسری پوزیشن
ایرانی طلباء اس سال عالمی سائنسی اولمپکس میں چین اور امریکہ کے بعد تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔
صوبہ گلستان کے سیاحتی اورتفریحی مقامات
صوبہ گلستان کے سیاحتی اورتفریحی مقامات
صوبہ گلستان کے سیاحتی اور تفریحی مقامات کا تعارف
کتاب سیرہ نبوی انسائیکلوپیڈیا کا تعارف
کتاب سیرہ نبوی انسائیکلوپیڈیا کا تعارف
سیرت نبوی (ص)کے بارے میں تحقیقی جائزہ

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: