• Dec 26 2025 - 16:59
  • 29
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

ڈائریکٹر جنرل خانۂ فرھنگ ایران راولپنڈی، ڈاکٹر مهدی طاہری نے بحریہ ٹاؤن اسلام آباد میں منعقدہ کلچرل جرنی فیسٹیول (Cultural Jour

تقریب سے مختصر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مهدی طاہری نے کہا کہ اس طرح کی ثقافتی سرگرمیاں کسی بھی ملک کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں

ڈائریکٹر جنرل خانۂ فرھنگ ایران راولپنڈی ، ڈاکٹر مهدی طاهری، نے بحریہ ٹاؤن اسلام آباد میں منعقدہ کلچرل جرنی فیسٹول (Cultural Journey Festival) میں شرکت کی اور اس کا باضابطہ افتتاح کیا۔اپنی مختصر تقریر میں ڈاکٹر مهدی طاهری نے کہا کہ اس طرح کی ثقافتی تقریبات کسی بھی ملک کا مثبت چہرہ پیش کرتی ہیں۔ انہوں نے ایران اور پاکستان کے درمیان ثقافتی تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ملک ہمسایہ اور برادرانہ رشتوں سے جڑے ہوئے ہیں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی سفارت کاری کو فروغ دینے کے لیے باہمی تعاون بڑھانے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

تصاویر

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: