ایران کے کس سیاحتی مقام پر سیاح مریخ کا نظارہ کرسکتے ہیں؟ دنیا کا سب سے بڑا کیچڑ ابلتا پہاڑکہاں واقع ہے ؟کیا اس کیچڑمریض شفایا ب بھی ہوتے ہیں؟بان مسیتی غارمیں واقع مقبرہ کس کا ہے؟ایران میں واقع کونسی مسجد ہے جس کی اینٹیں 1250 سال پرانی ہیں؟
افسانہ یا حقیقت !فریدون نے ضحاک کودماوند کی پہاڑی کے قریب قید کیا تھا؟ مارگون آبشارکوکیوں مارگون آبشار کہا جاتا ہے کیا واقعی اس آبشار کے پانی میں سانپ موجود ہیں؟ سہولان غاررواقعی پانی کا غار ہے ؟ زردشت کی جائے پیدائش کہاں واقع ہے ؟