آج ایران میں یوم فردوسی اور یوم تحفظ زبان فارسی منایا جارہا ہے۔
آج ایران میں یوم فردوسی اور یوم تحفظ زبان فارسی منایا جارہا ہے۔
فردوسی جن کا پورا نام حکیم ابوالقاسم ہے ان سینکڑوں ایرانی شاعروں میں مانے جاتے ہیں جن کو دنیا میں شہرت حاصل ہے. جبکہ ادب و تہذیب سے تعلق رکھنے والے فردوسی کو یونانی شاعر ہومر کا ہم پلہ قرار دیتے ہیں۔ فردوسی کا شاہکار شاہنامہ ہے جس کی وجہ سے آپ نے دنیائے شاعری میں لازوال مقام حاصل کیا. ایرانی تہذیب اور ثقافت میں شاہنامہ فردوسی کو مرکزی حیثیت حاصل ہے، جس کو اہل دانش فارسی ادب میں انتہائی لاجواب ادبی خدمات میں شمار کرتے ہیں۔
اپنا تبصرہ لکھیں.