• Apr 16 2022 - 17:00
  • 287
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute
رمضان المبارک اور ولادت امام حسن مجتبیؑ کے موقع پر کوئٹہ میں محفل حسن قرائت کا انعقاد

محفل حسن قرائت بسلسلہ ماہ صیام و یوم ولادت امام حسن مجتبیٰ ؑ

محفل میں کوئٹہ کے مشہور و معروف قراء کرام نے آیات الہی کو اس انداز سے پیش کئے جن کا ہر ایک لفظ دلوں میں اتر جاتا تھا

کوئٹہ: محفل حسن قرائت بسلسلہ ماہ صیام و یوم ولادت امام حسن مجتبیٰ ؑ

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے اور  نواسہ رسولﷺ حضرت امام حسن مجتبیٰؑ کی یوم ولادت کے موقع پر خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کوئٹہ کے زیراہتمام پرنور محفل حسن قرائت کا انعقاد کیا گیا جس میں کوئٹہ کے مشہور و معروف قراء  کرام نے  آیات الہی کو اس انداز سے پیش کئے جن کا ہر ایک لفظ دلوں میں اتر جاتا تھا.


تقریب میں کمسن قاری سید مرتضیٰ نے بھی اپنی خوبصورت آواز سے تلاوت کرکے سماء باندھ لیا جنہیں بعد آزاں قونصل جنرل اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے ہاتھوں سے کلام اللہ مجید تحفے میں دئیے.

کویته پاکستان

کویته پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: