• Jan 29 2022 - 16:00
  • 273
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute
بین اللسانی محفل مشاعرہ بسلسلہ ولادت سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا

کوئٹہ میں خانہ فرہنگ کے زیراہتمام محفل شعر فاطمی کا اہتمام کیا گیا

بین اللسانی محفل مشاعرہ بسلسلہ ولادت سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا

سیدہ کائنات، لخت جگر رسولﷺ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا  اور یوم  تکریم مقام خواتین و مادر پر خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کوئٹہ میں   بین اللسانی مشاعرے کی محفل سجائی گئی جس میں کوئٹہ کے معروف شعرائے کرام اور شاعرات نے شرکت کرکے بی بی دو  عالم سلام اللہ علیہا کی بارگاہ میں عقیدت کے پھول نچھاور کئے.

شعرائے کرام نے اردو، فارسی اور براہوئی زبان میں اپنے اپنے کلام پیش کئے. محفل مشاعرہ کے مہمان خصوصی معروف شاعرہ و ادیب، محترمہ جہاں آرا تبسمؔ تھی جبکہ صدارت جناب سرور جاوید نے کی.

کویته پاکستان

کویته پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: