• Mar 1 2022 - 10:07
  • 265
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute
عید مبعث / بعثت النبیﷺ مبارک

27 رجب حضرت محمد ﷺ مقام پیغمبری پر مبعوث ہوئے

عید مبعث / بعثت مبارک

مبعث یا بعثت  اس دن کو کہا جاتا ہے جس میں حضرت محمدؐ کو پیغمبری پر مبعوث فرمایا گیا۔ یوں یہ دن دین اسلام کا سر چشمہ قرار پاتا ہے۔ جب یہ واقعہ پیش آیا تو اس وقت آپؐ کی عمر 40 سال تھی اور آپ غار حراء میں خدا کے ساتھ راز و نیاز میں مشغول تھے جب آپ پر وحی نازل ہوئی اور قرآن کی سب سے پہلی آیت '' اقراء بسم ربک الذی خلق'' آپﷺ کے مقدس سینے میں اتارا گیا۔  یہ واقعہ 27 رجب کو ہجرت سے 13 سال قبل پیش آیا ہے۔

اس روز تمام عالم اسلام میں عید کے طور پر منایا جاتا ہے.

کویته پاکستان

کویته پاکستان

فلمیں

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: