• May 3 2023 - 12:50
  • 304
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute
پیغام آشنا

پیغام آشنا کا 89 واں شماره آن لاین ہوچکا ہے

اردو زبان کا علمی و تحقیقی سہ ماہی مجلہ پیغام آشنا کا 89 واں شماره ثقافتی قونصلیت سفارت اسلامی جمهوریہ ایران اسلام آباد کی کاوشوں سے آن لاین شایع ہوچکا ہے۔

یہ سہ ماہی مجلہ ، حکومت پاکستان کے ہائر ایجوکیشن کمیشن سے منظور شدہ ہے ، اور دونوں ممالک کے مابین ثقافتی تعلقات کو مستحکم کرنے کے مقصد سے شائع کیا جاتا ہے۔

شماره 8۹ کے مضامین مندرجہ ذیل ہیں:

 

  • اقبال : ’’خاموشی گفتگو ہے‘‘ (نوید احمد گل)
  • ہندو مت  کے مقدس مقامات ،علا ئم و شعائر اور شعرِ اقبال کی صورت گری ( زیب النسا ء  سرویا)
  • اقبال اور افغان دانشور محمد قاسم رشتیا (عبدالروف رفیقی)
  • کشمیر کا ایک فارسی گو شاعر’’محمد طاہر غنی کاشمیری‘‘ (مرزا کاظم رضا بیگ)
  • میر تقی میرؔ کی عشقیہ مثنویوں میں داستانی عناصر (ثمینہ سیف)
  • کلامِ مظہر الدین مظہر میں موضوعاتی تنوع (نعتیہ شاعری)  (محمد اعجاز تبسم ؍ خالد محمود)
  • بلوچی اور براہوئی ضرب الامثال کا تخلیقی مماثلت (زاھد حسین دشتی ؍عابدہ بلوچ؍دردانہ)؎
  • خورشیدؔربانی کی شاعری اور علم بدیع (توشیبا کوثر)
اسلام آباد پاکستان

اسلام آباد پاکستان

فائلیں

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: