پیغام آشنا
پیغام آشنا کا 88 واں شماره آن لاین ہوچکا ہے
اردو زبان کا علمی و تحقیقی سہ ماہی مجلہ پیغام آشنا کا 8۸ واں شماره ثقافتی قونصلیت سفارت اسلامی جمهوریہ ایران اسلام آباد کی کاوشوں سے آن لاین شایع ہوچکا ہے۔

یہ سہ ماہی مجلہ ، حکومت پاکستان کے ہائر ایجوکیشن کمیشن سے منظور شدہ ہے ، اور دونوں ممالک کے مابین ثقافتی تعلقات کو مستحکم کرنے کے مقصد سے شائع کیا جاتا ہے۔
شماره 8۸ کے مضامین مندرجہ ذیل ہیں:
- پاکستان میں عصر حاضر کی ،چند فارسی گو شاعرات (مسرّت واجد)
- خراسان سے برصغیر تک (سلسلہ چشتیہ کا مختصر تعارف) (شوکت حیات؍ محمد اکرم)
- سندھ کے فارسی کتب تواریخ کا اجمالی جائزہ (مرزا کاظم رضا بیگ)
- نور شاہ جہان انور کے پشتو نثری آثار میں فارسی اشعار کے حوالے (اصل مرجان محب وزیر )
- علامہ اقبال ،سکھ اورسکھ مذہب (زیب النساء سرویا)
- سیالکوٹ میں فارسی ادب کے چند درخشندہ ستارے (اکبر علی غازی ؍ افتخار احمد سلہری ؍سونیا اللہ رکھا)
- نثری داستانی ادب میں اسلوبی میلانات و رجحانات ( ثمینہ سیف ؍نسیمہ رحمٰن)
- کلامِ مظہر الدین مظہر : فکری و فنی مباحث (خالد محمود؍ محمد اعجاز تبسم)
اپنا تبصرہ لکھیں.