• Mar 6 2024 - 10:46
  • 58
  • مطالعہ کی مدت : 1 minute(s)

یوم شجرکاری پر رہبر انقلاب نے پودے لگائے۔

ہم نے آج زیتون کا جو پودا لگایا وہ فلسطین کے مظلوم اور ثابت قدم عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے تھا

رہبر انقلاب اسلامی نے یوم شجرکاری کی مناسبت سے منگل ۵ مارچ ۲۰۲۴ کی صبح اپنے دفتر کے صحن میں تین پودے لگائے جن میں سے ایک، فلسطینی قوم کی بے نظیر مزاحمت کی قدردانی کے طور پر زیتون کا پودا تھا

درخت کاری اور ماحولیات کی حفاظت کا مسئلہ بے حد اہم مسئلہ ہے جو صرف ہمارے ملک کا مسئلہ نہیں ہے۔

ان شاء اللہ عوام کے حوصلے اور اداروں کی مدد سے ہر سال « ہر ایرانی تین پودے» کا نعرہ جامہ عمل پہنے گا اور آئندہ چار سال میں ایک ارب درخت لگانے کا کام پورا ہوگا۔

یکم مارچ کے انتخابات میں بھرپور شرکت پر عوام کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ الیکشن میں ایرانی قوم کی شرکت ایک سماجی و تمدنی فریضے کی ادائیگی اور ایک جہاد تھا۔

انھوں نے کہا کہ دشمنوں نے تقریباً ایک سال تک اپنے پروپیگنڈوں کے ذریعے کوشش کی کہ عوام کو الیکشن میں شرکت نہ کرنے کے لیے ورغلائیں اور الیکشن کی رونق ختم کر دیں لیکن عوام، پہلی مارچ کو اپنے عظیم اور زبردست اقدام کے ذریعے دشمن کے مقابلے پر آ گئے، اس لیے یہ کام ایک جہاد تھا۔..

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

تصاویر

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: