گیس کے ذرائع سے فائدہ اٹھانے و الے ممالک میں ایران تیسرے درجہ پر آگیا
پہلی بار دیہاتوں تک گیس فراہمی
روس کے بعد ایران کے پاس قدرتی گیس کے دوسرے بڑے ذخائر ہی ںجو کہ دنیا کے ۱۶٪ ذخائر کے برابر ہے۔
ایرانی گیس پہلی بار تیل کے ساتھ ۱۲۸۷ میں دریافت ہوئی تھی لیکن اسے پہلی بار ۱۳۴۴ میں استفادہ کیا گیا۔
ایران میں پہلی بار ۱۳۴۴ نیشنل گیس کمپنی سابق سوویت یونین کی مدد سے قائم کی گئی
تاہم انقلاب تک حکومت نے شہروں میں گیس کی توسیع کے لیے کوئی اقدام نہیں کیا
یہی وجہ ہے کہ لوگ زیادہ تر لوگ تیل کو بطورایندھن اورروشنی کے لئے تیل کے لیمپ استعمال کرتے تھے
انقلاب کے وقت ملک کے صرف پانچ شہروں میں ۵۰ ہزارسے کم گھرانوںکو قدرتی گیس میسر تھی
انقلاب اسلامی کے بعد، گیس کی فراہمی ملک کے توانائی سے وابستہ حکام کی اولین ترجیح بن گئی
اورگیس کی سہولیات سے استفادہ کرنے والے گھرانوں کی تعداد ۵۰.۰۰۰ سے بڑھ کر ۱.۴۰۰، ۰۰۰۰ تک پہنچ گئی
یعنی گیس استعمال کرنے والے گھرانوں کی تعداد ۲۸۰گنا بڑھ گئی اورایران کی تاریخ میں
یہ پہلی بار ہوا کہ دیہاتوں کو بھی بڑے پیمانے پر گیس کی فراہمی شروع ہو گئی
یوںدس ہزار سے زائد دیہات اب گیس کی نعمت سے مستفید ہو رہے ہیں
ایران گیس کے فوائد سے استفادہ کرنے والے ممالک میں پہلی بار امریکہ اور روس کے بعد
دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے اور قطر، کینیڈااورناروے ایران سے پیچھے ہیں
مستحکم ایران
انقلاب اسلامی کی کامیابیاں
اپنا تبصرہ لکھیں.