• Sep 12 2025 - 14:20
  • 27
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پندرہ سو ویں ولادت باسعادت کی مناسبت سے مسلم انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام نیشنل لائبریری اسلام آباد میں سیرت النبی(ص) کانفرنس کا انعقاد

خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران، راولپنڈی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر مہدی طاہری نے خصوصی شرکت کی

نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پندرہ سو ویں ولادت باسعادت کی مناسبت سے مسلم انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام نیشنل لائبریری اسلام آباد میں منعقدہ«سیرت النبی(ص)»کانفرنس میں خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران، راولپنڈی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر مہدی طاہری نے خصوصی شرکت کی۔اس پررونق اور بابرکت تقریب میں پاکستان کی ممتاز مذہبی، سیاسی اور سماجی شخصیات کے ساتھ ساتھ ویٹی کن سٹی اور بعض اسلامی ممالک کے سفراء، مختلف سفارت خانوں کے نمائندے، جامعات کے اساتذہ و طلباء اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

تصاویر

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: