• Nov 30 2023 - 15:16
  • 61
  • مطالعہ کی مدت : 1 minute(s)

غیر فارسی زبان لوگوں کیلئے فارسی کی تدریس

بنیاد سعدی کی جانب سے پوسٹ گریجویٹ اسٹڈیز کے تھیسز اور مقالہ جات کیلئے مالی معاونت کا دوسرا اعلان

پوسٹ گریجویٹ اسٹڈیز کے تھیسز اور مقالہ جات کیلئے مالی معاونت کا دوسرا اعلان

بنیاد سعدی:

غیر فارسی زبان لوگوں کیلئے فارسی کی تدریس:

کے موضوع سے منسلک تحقیقات کے ضمن میں‌ایمفل اور پی ایچ ڈی کے تھیسز کیلئے مالی اور اخلاقی معاونت فراہم کر رہا ہے۔

تحقیق کی ترجیحات:

۱۔ غیر ایرانی فارسی سیکھنے والوں کیلئے گفتگو اور تحریری مواد کی تیاری کے فریم ورک کے ضمن میں تحقیق

۲۔ غیر ایرانی فارسی سیکھنے والوں کی رابطے کی صلاحیت کی جانچ اور پڑتال سے مربوط تحقیق

۳۔ غیر فارسی زبان والوں کیلئے فارسی زبان کے مدرس کی ٹرینگ سے متعلق ریسرچ

۴۔ خصوصی اھداف کے ساتھ فارسی زبان کی تعلیم سے منسلک ریسرچ

۵۔ غیر فارسی زبان والوں کو فارسی کی تعلیم دینے کیلئے ضرورت کی تشخیص

۶۔ غیر فارسی زبان والوں کیلئے ٹیکنالوجی میں مددگار فارسی کی تدریس

۷۔ غیر فارسی زبان والوں کیلئے زبان فارسی کی تدریس میں کوالٹی کی ضمانت

 

مالی معاونت:

۱۔  ایمفل کیلئے؛ دس کروڑ ریال

۲۔ پی ایچ ڈی کیلئے؛ بیس کروڑ ریال

 

اخلاقی معاونت:

  ۱۔ بنیاد سعدی کی زبان کی تدریس کی باڈی تک رسائی

۲۔ بنیاد سعدی اور دیگر معاون اداروں کی فارسی کلاسز تک رسائی

۳۔ بنیاد سعدی کے امتحانی ٹیسٹوں کے بینک تک رسائی

۴۔ ریسرچ ایڈوائزری سپورٹ

کاغذات بھیجنے کی آخری تاریخ: ۲۱ دسمبر ۲۰۲۳ تا ۵ فروری ۲۰۲۴

 

شرائط:

۱۔ رجسٹریشن صرف آنلائن کروائی گئی ہو

۲۔ ریسرچ پروپوزل کی منظوری کو ۶ ماہ سے زیادہ وقت نہ گذرا ہو

۳۔ جو ڈاکومنٹس کسی اور ذریعے سے بنیاد سعدی کو بھجوائےجائیں گے، قابل قبول نہ ہوں گے۔

۴۔ پروپوزل کا بنیاد سعدی کے ریسرچ سپورٹ ڈویژن میں جائزہ لیا جائے گا

 

دلچسپی رکھنے والے اسٹوڈنٹس مزید معلومات کیلئے بنیاد سعدی کی ویب سائٹ کے ریسرچ سپورٹ پیج پر مندرجہ ذیل ویب ایڈریس پر رجوع کریں

Https://s1f.ir/research  

درج ذیل ایمیل کے ذریعے ہم سے منسلک رہئے

researsh@saadifoundation. ir

سیکریٹریٹ کونسل آف ریسرچ سپورٹ

 

 

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

تصاویر

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: