• Nov 21 2022 - 11:15
  • 270
  • مطالعہ کی مدت : 3 minute(s)

عبدالرحمن جامی، ادیب، شاعر اور موسیقار

تاریخ پیدائش ۲۴ نومبر 793، وفات ۲۷ نومبر 871  ، ابتدائی تعلیم اپنے آبائی شہر میں مکمل کی اور تیرہ سال کی عمر میں اپنے خاندان کے ساتھ ہرات میں سکونت اختیار کی اور تعلیم حاصل کی اور اس کے بعد سے وہ جامی کے نام سے مشہور ہوئے۔جامی نے فارسی اور عربی ادب کی ابتدائی تعلیم اپنے والد سے سیکھی اور ہرات کے نظامیہ اسکول سے تعلیم حاصل کی اور اپنے زمانے کے عام علوم جیسے گرامر اور نحو، منطق، حکمت، ، طبیعیات، ریاضی، فقہ، اصول کی تعلیم خواجہ علی سمرقندی اور محمد جاجرمی جسے اساتذہ سے حاصل کی۔

کچھعرصےکےبعدوہسمرقندگیااورعلمدوستتیموریبادشاہالغبیگکےزیرسرپرستیسائنسدانوںاورطلباءکیانجمنمیںشاملہوااوراپنےاساتذہکواپنےعلماورصلاحیتسےآشناکیا۔

جامی نے جوانی میں شاعری شروع کی اور اس میں شہرت حاصل کی۔الغ بیگ کے جانشینوں، خاص طور پر سلطان حسین بایقرہ اور امیر علیشیرنوائی نے اپنی زندگی کے آخر تک ان کا احترام کیا، اور ازون حسن آق قویونلو، ، عثمانی بادشاہ سلطان محمد فاتح اور، مصر کے بادشاہ ملک الاشرف آپ کے عقیدت مندوں میں تھے ۔

جامی کی علمی خدمات اورآثار:

  دیوانہایسہگانہ

شامل قصایدوغزلیات مقطعات ورباعیات

الف  )فاتح الشباب (  دوران جوانی

ب  ) واسط العقد  (زندگی کا درمیانہ دور

ج  ) خاتم الحیا (  زندگی کا آخری دور

دیوان قصائد اور غزلیات: یہ دیوان جامی نے ۸۸۴ میں اور ترتیب دیا۔جامی کے افسانے توحید، پیغمبر، صحابہ اور اخلاق کے بارے میں ہیں۔

جامی کے مقطعات اوررباعی بھی ہیں جو صوفیانہ اوررومانوی ہیں اس کے علاوہ ایک دیوان بھی ہے جس کا نام دیوان بے نقطہ ہے جس کے تمام الفاظ میں کوئی نقطہ نہیں ہے۔

ہفت اورنگ جو مثنوی فارمیٹ میں سات کتابوں پر مشتمل ہے۔

مثنوی اول « سلسلہ الذہب» حدیقہ الحقیقہ سنائی کے انداز میں اور ۸۸۷ میںلکھیگئی۔اسمثنویمیںشریعت، طریقت، محبتاورنبوتکےبارےمیںعرفانہاورتصوفکےنقطہنظرسےباتکیگئیہے۔

مثنوی کا دوسرا حصہ سلامان و ابسال، جو سلطان یعقوب ترکمان آق قویونلو کے نام سے منسوب ہے، ۸۸۵ میں مرتب ہوئی۔ سلامان و ابسال کا قصہ سب سے پہلے خواجہ ناصر الدین توسی کی شرح اشارت اور ابن طفیل کی اسرار حکمہ میں بیان کیا گیا تھا جس کا جامی نے فارسی میں ترجمہ کیا۔

تیسری مثنوی « تحفہ الاحرار» جامی کی پہلی درسی مثنوی ہے جو نظامی کے مخزن راز کے اسلوب اور طرزمیں لکھی گئی تھی اور اس مثنوی کے آخر میں جامی نے اپنے فرزند ضیا الدین یوسف کے نام ایک نصیحت نامہ لکھا ہے جس میں اس نے اپنی جوانی کا ذکر کیا۔

  چوتھی مثنوی، "سبحة الابرار(نیک لوگوں کی دعائیں) یہ بھی ایک درسی مثنوی ہے جو ۸۸۷ میںلکھیگئیتھیاوراسمیںتوبہ، سنت، فقر، صبر، شکرگزاری، خوف، رجا، توکل، رضااورمحبتپرمبنیعارفانہتعلیماتہیں۔

  پانچویں مثنوی، یوسف کی داستان پر مبنی ایک رومانوی مثنوی ہے جو خسرو اور شیریں نظامی اور ویس اور رامین فخر گورگانی کے اسلوب پرمبنی ہے جس کا آغاز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نام اور یاد اور سلطان حسین بایقرا کی تعریف سے ہوتا ہے۔ اس کتاب میں جامی نے قرآن میں سے سورہ یوسف کے ساتھ ساتھ تورات کی روایات سے بھی استفادہ کیاہے۔اس کتاب کی تصنیف کی تاریخ ۸۸۸ ہجری ہے۔

چھٹی منثوی لیلیٰ و مجنون کی محبت پر مبنی مثنوی ہے یہ کتاب لیلی اورمجنون کے بارے میں لکھی ہے اوراس میں لیلیٰ اورمجنون نظامی سے مماثلت ہے ۔

ساتویں مثنوی سکندرکا خردنامہ ہے جو حکمت اور اخلاقیات پر مبنی ایک درسی مثنوی ہے، جس میں سقراط، افلاطون، ارسطو، فیثاغورث، اور سکندر جیسے یونانی بزرگوں کا ذکر ہے۔

اس کے علاوہ بہارستان بھی جامی کی تصانیف میں سے ایک ہے۔

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: