• Feb 22 2023 - 11:02
  • 129
  • مطالعہ کی مدت : Less than one minute

تعزیت وفات سید ثاقب اکبر نقوی

اناللہ وانا الیہ راجعون

ملی یکجہتی کونسل کے جنرل سیکرٹری اور چیئرمین البصیرہ ٹرسٹ سید ثاقب اکبر نقوی کی وفات ملک و قوم کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے ان کی دینی اورعلمی خدمات کو ہمیشہ یادرکھا جائے گا ،مرحوم نے اتحاد و وحدت ،مسلکی ہم آہنگی اورااتحاد و اتفاق کے فروغ و ترویج کی راہ میں پوری زندگی گزاری ،مرحوم عالم،مترجم ، لکھاری،محقق، دانشوراور شاعرتھے ۔ان کی وفات سے پیدا ہونے والا خلا پر ہونے میں وقت ضرورلگے گا۔

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت ،انہیں جوار آئمہ معصومین علیہم السلام میں جگہ اورلواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔امین

راولپندی پاکستان

راولپندی پاکستان

تصاویر

اپنا تبصرہ لکھیں.

فونٹ سائز کی تبدیلی:

:

:

: