ایک دن فارسی زبان کے ساتھ۔۔۔ ھفتہ وار
ہفتہ وار « ایک دن فارسی زبان کے ساتھ» میں پیش خدمت ہے ۔صفت کی تعریف، مثالیں اورصفت کی قسمیں اورتعریف
صفت: ایک ایسا کلمہ ہے جو کسی اسم کی کیفیت اورمعیار کو ظاہر کر ے، جیسے رنگ، شکل، ذائقہ، جنس، نسب وغیرہ ۔مرد کوچک (چھوتا آدمی) دانش آموز تنبل (سست طالب علم) درخت تنو مند (مضبوط درخت) وغیرہ
اپنا تبصرہ لکھیں.