ایران کی عزت کے باعث
ایرانی سائنسدانوں اوماہرین کی کئی شاندار سائنسی کامیابیوں کا جائزہ
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ اینے ایران کے سائنسدانوں اورماہرین سے ملاقات میں فرمایا کہ ہمارے سائنسدان اورعلمی ماہرین ایران کے لیے باعث عزت ہیں۔
ایرانی سائنسدانوںنے جن شعبوں میں توجہ دی ان میں انہوں نے اتنی کامیابیاں حاصل کی ہیں کہ دنیا کے سائنسی حلقے ان کی تعریف اورانہیں خراج تحسین پیش کررہے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب نے جن کامیابیوں کی طرف شارہ کیا ان میں سے چند درج ذیل ہیں۔
۱۔جنین کی تحقیق میں ہونے والی کامیابیاں اور زندہ جانوروں کی شبیہ سازی
۲۔بائیو کیمسٹری میں پیش رفت اور یونیسکو کی کرسی کا حصول
۳۔ایڈوانس میزائل اور ڈرون طیاروں کی تیاری
۴۔خلاء میں مواصلاتی سیارے کی منتقلی
۵۔تہران یونیورسٹی میں انسان نما روبوٹ کی تیاری
۶۔پیچیدہ ویکسینز، کورونا ویکسین اور ایسے بہت سارے کارناموں کی انجام دہی
۷۔ایٹمی صنعت میں کامیابیوں کا حصول اورافادیت تک رسائی
اپنا تبصرہ لکھیں.