ایران غیور خواتین کی سرزمین
ایرا نی معاشرے میں خواتین کی فعال شرکت کی شرح
یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم طالبات 60فیصد
یونیورسٹی ملازمین60فیصد
اساتذہ60فیصد
ڈاکٹرز49فیصد
سرکاری ملازمین42فیصد
ورزش کار35فیصد
لکھاری 34فیصد
یونیورسٹی کی فیکلٹی32فیصد
خواتین انجینئرز 26فیصد
لائسنس یافتہ خواتین ڈرائیورز22فیصد
نجی شعبے کے ملازمین 18فیصد
تقریبا دو ملین اور ۹۰۰ ہزار بے روزگار افراد کی آبادی میں سے ۳۴٪ عورتیں اور ۶۶٪ مرد ہیں اس لیے مرد خواتین کے مقابلے میں دو گنا بے روزگار ہیں۔مجموعی طور پر خواتین کی ملازمت کی شرح ۲۰٪ اور مردوں کی شرح ۸۰٪ ہے جبکہ دوسری طرف خواتین کی ۱۶ فیصدگھریلو خواتین بھی ہیں۔
اپنا تبصرہ لکھیں.